میمنہ

( مَیمَنَہ )
{ مَے (ی لین) + مَنَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوج کا وہ حصہ جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دائیں ہاتھ پر ہو، دائیں بازو کی فوج۔