میموری

( میموری )
{ مے + مو (و مجہول) + ری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یاد رکھنے یا کرنے کو دماغی صلاحیت یادداشت، حافظہ نیز حافظے میں موجود باتیں۔