میمون باز

( مَیمُون باز )
{ مَے (ی لین) + مُون + باز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بندر نچانے والا، وہ شخص جو بندر کا تماشا دکھا کر اپنی روزی کماتا ہے؛ (مجازاً) چالاک مکار۔