میمون خصال

( مَیمُون خِصال )
{ مَے (ی لین) + مُون + خِصال }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں؛ (مجازاً) ڈرپوک، بزدل نیز بےڈھنگا۔