میمون طبیعت

( مَیمُون طَبیعَت )
{ مَے (ی لین) + مُون + طَی + عَت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) جس کی عادتیں بندر جیسی ہوں؛ (مجازاً) بےڈھنگا۔