میمونہ

( مَیمُونَہ )
{ مَے (ی لین) + مُو + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بندر یا؛ کشتی کا ایک داؤں، کشتی کی ایک قسم۔
صفت نسبتی
١ - بندر سے متعلق، بندر جیسا | جیسی۔