میمونی

( مَیمُونی )
{ مَے (ی لین) + مُو + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میمون (بندر) سے متعلق، میمون سے منسوب، بندر کی طرح کا۔