میمئے

( مَیمَئے )
{ مَے (ی لین) + مَئے }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میمند (ایک قصبہ) کے رہنے والے راج، پیشہ وار معمار۔