مین پھل

( مَین پَھل )
{ مَین (ی لین) + پَھل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خربوزے کی شکل کا ایک نہایت کڑوا پھل؛ پھر پھیندوا، اندارین، خظل (Vangueria Spinosa)۔