مین ہول

( مَین ہول )
{ مَین (ی لین) + ہول (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گٹر کا بڑا سا سوراخ جس میں آدمی اتر کر صفائی وغیرہ کر سکتا ہے، آدم اُتار سوراخ۔