گہنا

( گَہْنا )
{ گَہ (فتحہ مجہول گ) + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


گرھن+کم  گَہْنا

سنسکرت زبان کے الفاظ گرھن + کم سے ماخوذ 'گہنا' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٩٧ء کو "دیوان ہاشمی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : گَہْنے [گَہ (فتحہ مجہول گ) + نے]
جمع   : گَہْنے [گَہ (فتحہ مجہول گ) + نے]
جمع غیر ندائی   : گَہْنوں [گَہ (فتحہ مجہول گ) + نوں (و مجہول)]
١ - جواہرات یا سونے چاندی کی بنی ہوئی چیز یا پھولوں کا گجرا وغیرہ جو زیبائش کے لیے پہنا جائے، زیور۔
"کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ گہنے کی قیمت لگا کر وہ لوگ تبادلہ کرلیں۔"      ( ١٩٨٧ء، ابوالفضل صدیقی، ترنگ، ٦٣ )
٢ - گروی، رہن، وہ بھاری لکڑی جو ہل چلانے کے بعد کھیت پر بیلوں کے ذریعے کھینچتے تاکہ ڈھیلے پھوٹ جائیں، سہاگا۔(جامع اللغات)
  • an ornament
  • a trinket
  • a jewel;  jewels
  • jewellery
  • trinkets;  a pledge
  • anything in pledge
  • pawn;  mortgage;  a heavy plan(or flat piece of wood) on which a man stands while it is dragged by oxen over a ploughed field to level the ground;  a kind of harrow without teeth