میں میں

( مَیں مَیں )
{ مَیں (ی لین) + مَیں (ی لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


حرف تحسین
١ - انانیت، خودی، کلمۂ غرور، نخوت، خودی کا دعویٰ۔
اسم کیفیت
١ - بکری کی آواز، بکری کی بولی۔