میں واری

( مَیں واری )
{ مَیں (ی لین) + وا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسے مرد کے لیے بولتے ہیں جو لباس، گفتگو اور حرکات میں عورتوں سے مشابہ ہو۔