مین سوئچ

( مین سُوئِچ )
{ مین (ی مجہول) + سُو + اِچ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مرکزی بٹن جس سے برقی رو کو حسب منشا کھولا یا بند کیا جا سکتا ہے۔