مین لائن

( مین لائِن )
{ مین (ی مجہول) + لا + اِن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑی لائن، مرکزی یا بڑے تار جن سے برقی رو گزرے۔