مین لینڈ

( مین لَینْڈ )
{ مین (ی مجہول) + لَینْڈ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قریبی جزیروں وغیرہ سے الگ زمین کا بڑا ٹکڑا نیز مادر وطن، دھرتی۔