گہرا نشہ

( گَہْرا نَشَہ )
{ گَہ (فتحہ مجہول گ) + را + نَشَہ }

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'گہرا' کے ساتھ فارسی اسم 'گہرا' کے ساتھ فارسی اسم 'نشہ' لگانے سے مرکب 'گہرا نشہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٠ء کو "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - بہت تیز نشہ، مدہوشی۔
 مئے محبت کا اس کی دل کو ہو کیا ہی گہرا نشہ دوبالا      ( ١٨٣٠ء، نظیر، کلیات، ٢٠ )