مینا

( مَینا )
{ مَے (ی لین) + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے؛ (لاط: Graclua Religiosa)۔