مینا آلہ

( مِینا آلہ )
{ می + نا + آ + لہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جرثومہ جو دانْت کی ظاہری یا بیرونی سطح بنانے میں معاون ہوتا ہے۔