مینائے غزل

( مِینائے غَزَل )
{ می + نا + اے + غَزَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غزل کا جام یا غزل کی شراب، (کنایۃً) غزل کا نشہ یا سرور۔