مینائے مل

( مِینائے مُل )
{ می + نا + اے + مُل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شراب کی بوتل، شراب کی صراحی۔