مینار بابل

( مِینارِ بابُل )
{ می + نا + رے + با + بُل }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بابل کا مینار، (موجودہ عراق کے علاقے میں) سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی عمارت، بعض روایات کے مطابق یہ حضرت نوح علیہ اسلام کے بعد کی نسلوں نے بنایا تھا اور اس کے زمانے کے بادشاہ اس کے ذریعے آسمان تر پہنچنا چاہتے تھے۔