مینار پاکستان

( مِینار پاکستان )
{ می + نا + رے + پا + کِس + تان }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اس مقام پر بنایا گیا مینار جہاں مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن پاکستان کے وجود میں آنے کے لیے قرار داد منظور کی گئی تھی۔