مینار گھڑی

( مینار گَھڑی )
{ می + نار + گَھڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی گھڑی جو کسی عمارت یا شہر میں نمایاں جگہ بیچ لگائی گئی ہو، کسی مینار میں نصب شدہ گھڑی۔