مینار کا

( مِینارْ کا )
{ می + نار + کا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑی جسامت کی پالتو مرغیوں کی ایک قسم جو زیادہ انڈے دینے کے لیے مشہور ہے؛ مینار کا نسل کی مرغی جو عمدہ سمجھی جاتی ہے۔