میناسہ

( مِیناسَہ )
{ می + نا + سَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وزن جو سو مانی کا ہوتا ہے (ایک مانی میں بارہ من ہوتے ہیں)، بارہ سو من کا وزن۔