مینٹس

( مَینٹِس )
{ مَین (ی لین) + ٹِس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حشریات) جھینگر کی قسم کا ایک کیڑا یا حشرہ، ہرے رنگ کا ٹڈا۔