مینٹل پیس

( مَینْٹِل پیس )
{ مَین (ی لین) + ٹِل + پِیس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آتش جان کے اوپر کا مچان یا الماری، آتش دان کے اوپر کی دیوار گیر الماری۔