مینٹل

( مَینٹَل )
{ مَیں (ی لین) + ٹَل }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ذہنی، دماغی، خلل یا اس سے متعلق یا اس سے متاثر، دماغی خلل کا شکار، سنکی۔