مینٹل ہوم

( مَینْٹَل ہوم )
{ مَیں (ی لین) + ٹَل + ہوم (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - پاگل خانہ؛ وہ جگہ جہاں ذہنی و دماغی مریض داخل کیے جائیں؛ شفاخانہ برائے امراض دماغی۔