مینجر

( مَینِجَر )
{ مَے (ی لین) + نِجَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منیجر جو کسی دفتر وغیرہ میں انتظامی امور کا نگران ہو؛ منتظم، مہتمم، نگران کار۔