مینجری

( مَینِجَری )
{ مَے (ی لین) + نِجَری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مینیجر کے فرائض، مینیجر کی ذمہ داری، مینیجر کا کام نیز مینیجر کا عہدہ۔