مینجمنٹ

( مَینجمِنْٹ )
{ مَے (ی لین) + نِج + مِنْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - انتظام، الضرام، بندوبست، نگرانی، نظم و ضبط۔