میندار

( مِینْدار )
{ مِینْ (ن مغنونہ) + دار }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - افغانستان کے علاقے خوست کا ایک رقص جو صرف مرد خوشی کے موقع پر کرتے ہیں۔