مینڈ

( مِینْڈ )
{ مِینْڈ (ن غنہ) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) ستار میں ایک سر سے دوسرے پر جاتے ہوئے مدہم کو اس طرح ادا کرتا کہ دونوں میں سروں کا ربط خوبصورتی سے واضح ہو جائے؛ تان، لے۔