مینڈ

( مینْڈ )
{ مینْڈ (ی مجہول، ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھیت کی منڈیر، سرحد جو قطعاتِ اراضی کو ایک دوسرے سے الگ کرے، حدبندی، کنارہ، پشتہ۔