مینڈرل

( مَینْڈْرِل )
{ مَینْڈ (ی لین، ن غنہ) + رِل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈراؤنی شکل کا خوں خوار بڑا لنگور جو مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے جس کے چہرے پر سرخ اور نیلی رگیں ہوتی ہیں۔