مینڈک پھوڑا

( مینْڈَک پَھوڑا )
{ میں (ی مجہول) + پَھو (و لین) + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا نہایت تکلیف دہ پھوڑا جو پاؤں کے تلووں پر ہو جاتا ہے۔