مینڈک منہ

( مینْڈَک مُنْہ )
{ میں (ی مجہول) + ڈَک + مُنْہ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رات کے پرندوں میں شمار ہونے والی چڑیا کی کی ایک قسم جس کا منہ اور آنکھیں مینڈک سے مشابہ ہوتی ہیں۔