مینڈکی

( مینْڈکی )
{ مینْڈ (ی مجہول، ن غنہ) + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا چھوٹا مینْڈک، مینڈک کی مادہ، غوکچہ، مادہ، مینڈک۔