مینڈکیاں

( مینْڈکِیاں )
{ مینْڈ (ی مجہول، ن غنہ) + کِیاں }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مینڈکی (مینڈک کی مادہ) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔