مینڈلیت

( مینْڈلِیَّت )
{ مینْڈ (ی مجہول، ن غنہ) + لیْ + یَت }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مینْڈل کا نظریہ وراثت نسلی جو مٹرول پرکیے جانے والے تجربات پر مبنی ہے؛ مینڈل کے قوانین۔