مینڈو

( مینْڈَو )
{ مین (ی مجہول، ن مغنونہ) + ڈُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مینڈک، ایک قسم کا چھوٹا آبی جانور جو خشکی پر بھی رہ سکتا ہے اکثر تالابوں، جوہڑوں وغیرہ کے کناروں پر ٹرایا کرتا ہے، غوک۔