مینڈکوی

( مینْڈُکَوی )
{ میں (ی مجہول) + ڈُکَوی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مینڈک ایک قسم کا چھوٹا آبی جانور جو خشکی پر بھی رہ سکتا ہے، اکثر تالابوں، جوہڑوں وغیرہ کے کناروں پر ٹرایا کرتا ہے، غوک۔