مینڈولین

( مَینْڈولِین )
{ مَین (ی لین) + ڈو (و مجہول) + لِین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) سارنگی قسم کا ایک ساز جس میں عموماً آٹھ یا دس یا بارہ دھاتی تار ہوتے ہیں، اس کا تونّبانا شپاتی کی شکل کا ہوتا ہے، چھوٹی سارنگی، چکارا۔