مینڈپٹ

( مَینْڈپٹ )
{ مَین (ی لین) + ڈیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (سیاسیات) سیاسی امور کے متعلق ہدایات جو انتخاب کرنے والے پارلیمنٹ کے رکن کو دیں؛ حق حکومت جو رائے دہندگان ووٹوں کے ذریعے کسی پارٹی کو تفویض کریں۔