مینڈھی

( مینْڈھی )
{ مین (ی مجہول) + ڈھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بالوں کی چھوٹی لٹ جسے چوٹی کی طرح گوندھا گیا ہو، مینْڈی۔