مینسل

( مَینْسِل )
{ مَین (ی لین) + سِل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک معدنی زہر جو زمین سے نکلتا ہے اس میں سنکھیا اور گندھک کے اجزا ہوتے ہیں، سرخ ہڑتال، سرخ سنکھیا، منسل (لاط: Arsenicum Rubrum)۔