مینشن

( مَینشَن )
{ مَین (ی لین) + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - بُری عمارت جس کی ہر منزل پر الگ الگ رہائشی کمرے ہوں، محل نما عمارت، بڑا اور وسیع مکاں، حویلی، شاندار مکان۔