مینگی

( مِینْگی )
{ میں + گی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہڈی کا گودا؛ گودا؛ مغز؛ تخم؛ عرق؛ عطر۔